نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

اکتوبر, 2018 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

‏کراچی میں سابق جج کے نام پر بائیس سو گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف 2224 گاڑیاں اپنے نام سے رجسٹرڈ کا معلوم ہونے پر سابق جج سکندر حیات سپریم کورٹ پہنچ گیا..

کراچی: شہر قائد میں سابق جج سکندر حیات کے نام پر 2 ہزار 224 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق غریب افراد کے نام جعلی اکاؤنٹس اور جعلی فیکٹریوں کے بعد اب گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کراچی میں 82 سالہ سابق جج سکندر حیات کے نام پر 2 ہزار 224 گاڑیاں رجسٹرڈ نکل آئیں، جس پر سابق جج نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے ۔ سکندر حیات کے وکیل میاں ظفر نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ میرے موکل کو کچھ دن قبل ایک گاڑی کا چالان موصول ہوا، چالان کے حوالے سے محکمہ ایکسائز سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ ان کے نام پر 2 ہزار 224 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں، جب کہ میرے موکل نے اپنے نام پر ایک ہی گاڑی رجسٹرڈ کرائی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سیکریٹری اور ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے جواب طلب کرلیا ہے اور محکمہ ایکسائز سے رجسٹرڈ گاڑیوں کی رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کرلی ہے۔

🌴🌴 فالج سے بچاؤ کا بے مثال نسخہ... آپ یہ کام کریں تو آپ فالج کی بیماری سے محفوظ رہیں گے.. 🌴🌴

🌴 حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں, کہ میں دسترخوان سے نیچے گرے ہوئے ٹکڑے اٹھا اٹھا کر کھا رہا تھا....... کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے ایسا کرتے دیکھ لیا... 🌴 🌹 تو فرمایا,, "تیرے لیے برکت ہو".. "تجھ میں برکت ہو".. "اور تجھ پر برکت ہو".... حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں, میں نے عرض کی!! 🌹 🌴 یا رسول اللہ ﷺ , اور وہ شخص کہ جو اِسی طرح عمل کرے کہ جیسے میں کر رہا ہوں, (یعنی کیا یہ دعا صرف میرے لیے ہے یا ہر اُس شخص کے لیے, کہ جو میری طرح دسترخوان سے گرے ہوئے ٹکڑے اٹھا کر کھا لے).... 🌴 🌹 تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا..... ہر اُس شخص کے لیے ہے, جو ایسا کرے ....🌹 🌴نیز حو شخص ایسا عمل کرتا ہے, تو اللہ تعالٰی اسے جذام, برص اور فالج جیسے موذی امراض سے محفوظ رکھتا ہے....🌴

🌴🌴لڑکی پیدا ہو گی یا لڑکا؟؟ یہ معلوم کرنے کا زبردست طریقہ..🌴🌴

حضرت عبدالرحمٰن صفوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں... میں نے ایک مسلمان طبیب کے پاس ایک کتاب دیکھی... جس میں تحریر تھا کہ.... 🌹 اگر حاملہ عورت کا رنگ نکھر آئے, اور اس کی خوبصورتی میں اضافہ نظر آئے.. تو سمجھ لیجئیے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا.. 🌹 اور یہ بھی مرقوم ہے کہ.... 🌹اگر عورت اپنے دائیں جانب گرانی محسوس کرے اور اس کے دائیں پستان کی نوک قدرے بڑی محسوس ہو, تو یہ بھی اس کے ہاں لڑکا پیدا ہونے کی علامت ہے.. 🌹 🌴 یونہی اگر دودھ گاڑھا نکلے تو لڑکے کی بشارت پر دال ہے.. 🌴 🌲اور لڑکا ہے یا لڑکی؟ معلوم کرنے میں اگر وقت ہو تو عورت کے دودھ کا ایک قطرہ آئینہ پر ٹپکائیں.. اور آئینے کو دھوپ میں رکھ دیں.. اگر دودھ پھیل جائے تو سمجھئے, لڑکی ہو گی.. اور اگر نہ پھیلے تو لڑکا ہونے کی علامت ہے..🌲 (🌹 واللہ تعالٰی و حبیبہ الاعلی اعلم🌹) (نزھۃ المجالس.. جلد دوم.. صفحہ 103)

🌴🌴 اصل گڑبڑ کہاں ہے؟؟ .. آپ بھی پڑھیئے...🌴🌴

اصل گڑ بڑ کہاں ھے ؟؟؟* غور سے پڑھئے! ❗دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ۔۔۔ ❗ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ ۔۔۔ ❗ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ ۔۔۔ ❗ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ ۔۔۔ ❗ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ ۔۔۔ ❗ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ ❗ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج ۔۔۔ ❗ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ! ❗چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے! ❗آٹے میں ریتی! ❗چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ ۔۔ ❗پھلوں میں میٹھے انجکشن ۔۔۔ ❗سبزیوں پر کلر ۔۔۔ ❗پیٹرول میں ایرانی تیل ۔۔۔ ❗بچوں کی چیزوں میں زہر آلود مٹیریل ۔۔۔ ❗ﺑﮑﺮﮮ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ ❗بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا ۔۔۔ ❗ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ بندر ، ﮐﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﯿﺎﮞ ۔۔۔ ❗ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ۔۔۔ ❗ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ❗ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ ۔۔۔ ❗ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ۔۔۔ ❗ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ ۔۔۔ ❗ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز ```_مساجد کے منبروں پر بے عمل عالم ۔۔۔_``` ❗ *سیرت مصطفیٰ کریم ﷺ بیان کرنے کی اجرت ، ثناخوانی کرنے کا ہدیہ!* ❗بازاروں میں بدنگاہی اور جھگڑے ۔۔۔ ❗ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ ۔۔۔ ❗اسکولوں ...