نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

نومبر, 2018 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

فواد چوہدری، مفتاح اسماعیل اور خواتین اینکر کی ایک ساتھ پارٹی میں ’شہدکے گلاسوں ‘کیساتھ تصاویر لیک ہو گئیں، سوشل میڈیاپر طوفان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ، سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور میڈیاانڈسٹری سے وابستہ خواتین اینکرز کی ایک ساتھ موجودگی اور سامنے موجود گلاسوں میںموجود مشروب کے مبینہ طور پر شراب ہونے کاانکشاف، سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے پر طوفان برپا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فود چوہدری اور سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیلاور میڈیا انڈسٹری سے وابستہ خواتین اینکرزکی ایک محفل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس محفل میں ان شخصیات کے سامنے موجودگلاسوں میں پڑے مشروب کو شراب قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ سیاستدان یوں تو ٹی وی پر عوام کے سامنے ایک دوسرے سے دست و گریباں رہتے ہیں تاہم ایسی محفلوں میں باہم شیر و شکر ہوکر بیٹھے ہیں اور ان پرشیر اور بکری کے ایک گھاٹ سے پانی پینے کی ضرب المثل صادق آتی ہے۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے گلاسوں میں موجود مشروب سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہی شہد ہے جو کہ تحریک انصاف کے رہنما گنڈا پور کی گاڑی اور چیف جسٹس کے چھاپے کے دوران شرجیل میمن کے ہسپتال ...
*ہماری شادیاں بربادیاں کیوں بن رہی ہیں؟* 📝تحریر : رحمت اکبر قادری ۔ 1⃣ عورتوں کا خوشبو لگا کرشادی ھالز میں آنا: رسول ﷺ نے تو ایسی عورت کو زانیہ کہا ھے جو خوشبو لگا کر مسجد تک بھی جائے اور اس کی خوشبو دوسرے پا لیں۔ یہاں معاملہ یہ ہے کہ ایسی عورتیں شاید انگلیوں پہ گنی جاسکیں جو شادی بیاہ کی تقریبات میں خوشبو لگا کر نا جاتیں ہوں ۔ایسے میں برکت کیونکر نازل ہو گی؟ 2⃣ مرد و زن کا اختلاط: ایک دفعہ مسجد سے نکلتے ہوئے صحابہ و صحابیات کا اختلاط ہو گیا تو رسول اللہ ﷺ نے عورتوں کو تنبیہ کی کہ وہ رستے کے درمیان میں نہ چلیں بلکہ سائڈ پر ہو کر چلیں۔صحابیات یہ تنبیہ سن کر اس طرح کنارے کنارے چلا کرتی تھیں کہ انکے کپڑے رستے کی جھاڑیوں سے اٹک جاتے تھے۔آج حال یہ کہ نکاح وولیمہ کی کونسی ایسی تقریب ہے جس میں اختلاط نہ ہوتا ہو؟ کیا ایسے میں ہم نکاح کی برکات سمیٹ سکتے ہیں؟ 3⃣ لباس پہن کر بھی ننگی ھونا: رسول ﷺ نے فرمایا تھا کہ بعض عورتیں لباس پہن کر بھی ننگی ہوں گی۔ آج دیکھا جائے تو ٹائٹس، شارٹ شرٹس، جالی دار کپڑے کی صورت میں ایسے لباس عام ہیں جن کے بارے میں آپ ﷺ نے فرمایا ھے کہ یہ عورتیں لباس پہننے کے ب...